گفتگو 15 سے ایک اقتباس


محبوب جو ہے یہ آپ ہی کے شوق کا نام ہے،محبوب اور عشق کی بات سمجھنا بڑی آسان ہے،آپ جس شخص کے قریب رہنا چاہو وہی آپکا محبوب ہے،محبوب کسی نمائش کا نام نہیں،

---------


اور یہ جو عشق ہے یہ آپکا اپنا شوق ہے کہ کس شدت سے اپ محبوب کے پاس رہنا چاہتے ہو،وہ محبوب کیوں کہلاتا ہے اور خوبصورت کیوں کہلاتا ہے ؟ یہ سب آپکا حسن خیال ہے،اورحسن نظر ہے تو جس چیز کو آپ حسن نگاہ سے دیکھو وہی خوبصورت ہوجاے گی،ورنہ چیزیں خوبصورت نہیں ہوتیں اور افراد بھی خوبصورت نہیں ہوتے


حضرت واصف علی واصف

0 comments:

Post a Comment