Moti!!! -Hazrat Wasif Ali Wasif r.a-

سورج کا مذہب نہیں پوچھا جاتا اُس سے روشنی حاصل کی جاتی ہے۔"
"جب آنکھ دل بن جائے تو دل آنکھ بن جاتا ہے"
''چمگادڑوں کو جلوہ آفتاب نظر نہیں آتا اس میں روشنی کا کیا قصور"

"انا کا سفر ختم ہو جائے تو ظلم کا سفر ختم ہو جاتا ہے"
پست خیال آدمی آکاس بیل کی طرح خود پھیلتا ہے مگر دوسروں کو پھیلنے سے روکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment